Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

5لاکھ داخلی عازمین نے اندراج کرالیا

مکہ مکرمہ .... 5روز کے دوران 5لاکھ سے زیادہ داخلی عازمین نے وزارت حج کی ویب سائٹ سے رجوع کرکے حج 1439ھ کیلئے اندراج کرالیا۔ 240ہزارنے سستے اور آسان پیکیج کا انتخاب کیا۔ سب سے زیادہ درخواستیں ریاض والوں نے جمع کرائیں۔جدہ دوسرے اور دمام تیسرے نمبر پر ہیں۔
 
 
 

شیئر: