Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

مکہ مکرمہ : 15رمضان تک 17ملین نے بسوں سے سفر کیا

مکہ مکرمہ .... مسجد حرام کیلئے 15رمضان تک 17ملین افراد نے بسوں سے سفر کیا۔ مسجد الحرام کیلئے بس شٹل سروس سے رمضان المبارک کے ابتدائی 17ایام میں 17ملین زائرین نے استفادہ کیا۔ پارکنگ لاٹس سے حرم شریف آنے جانے کیلئے 24گھنٹے بس شٹل سروس کا انتظام کیا گیا ہے۔
 
 
 

شیئر: