Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

الحدیدہ میں رمضان راشن کی تقسیم

حیس..... شاہ سلمان مرکز برائے انسانی خدمات نے الحدیدہ صوبے کے حیس ضلع میں 1200یمنیوں کو رمضان راشن تقسیم کیا۔ الحدیدہ کیلئے 22273راشن پیکٹ مختص کئے گئے ہیں۔ بتدریج تقسیم کئے جائیں گے۔ 
 

شیئر: