Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

اسرائیل فلسطینی قصبے کی مسماری کا فیصلہ واپس لے،ایمنسٹی

نیویارک ۔۔۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے’ ’الخان الاحمر‘‘ کو مسمار کرنے اور وہاں آباد فلسطینیوں کو جبرا ًبے دخل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطینی قصبے الخان الاحمر سے فلسطینیوں کو زبردستی باہر نکال کر ان کی جگہ یہودیوں کو بسانا جنیوا معاہدے اور دیگرعالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔

شیئر: