Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ولی عہد ملاقات کیلئے شہزادہ مقرن کے گھر پہنچ گئے

جدہ ... سعودی ولی عہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے جدہ کے محل پہنچ کر اپنے چچا شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔ شہزادہ مقرن نے اپنے بھتیجے محمد بن سلمان سے بغلگیر ہوکر خوش آمدید کہا۔
 

شیئر: