Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شاہی فرمان :ڈاکٹر بندر الرشید ،ولی عہد کا سیکریٹری مقرر

ریاض:ڈاکٹر بندر بن عبید الرشید کوولی عہد کا سیکریٹری مقرر کردیا گیا ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر بندر الرشید کو نیا عہدہ سونپ دیا۔ 
مزید پڑھیں:شاہی فرمان: ڈاکٹر ناصر الداؤد نائب وزیر داخلہ ہوں گے
 

شیئر: