Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

محایل عسیر میں آندھی

عسیر .... محایل عسیر کمشنری میں جمعہ کو آنے والی ِآندھی کے بعد صناعیہ کے علاقے میں ورکشاپوں کے ٹین گرگئے۔ ایک پاکستانی متاثرہ جگہ سے گزر رہا ہے۔ آندھی اتنی تیز تھی کہ بجلی کے کھمبے بھی گر گئے۔ موسلا دھار بارش کے باعث وادیاں پانی سے بھر گئیں۔ پورے علاقے کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

شیئر: