Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

منشیات کے خلاف مہم میںکوئی بے قصور نہیں مارا گیا،حسینہ واجد

ڈھاکا ۔۔۔بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے دعویٰ کیاہے کہ ملک میں منشیات کے خلاف جاری مہم میں ابھی تک  130افراد میں کسی بے قصور کی جان نہیں گئی اور نہ ہی کسی بے قصور کو پریشان کیا گیا ہے۔ شیخ حسینہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ مہم اچانک نہیں شروع کی گئی ۔یہ کارروائی منشیات کے ا سمگلروں کے خلاف کی گئی ہے۔
 

شیئر: