Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025
پیر ، 04 اگست ، 2025 | Monday , August   04, 2025

مأرب میں ریجنل ایئرپورٹ قائم کرینگے، سعودی سفیر

عدن۔۔۔۔یمن میں متعین سعودی سفیر محمد آل جابر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب یمن میں ریجنل ایئر پورٹ قائم کریگا اور مأرب کمشنری میں امدادی پروگرام کا دوسرا دفتر کھولے گا۔ آل جابر نے مأرب اسپتال اور سبا یونیورسٹی کا دورہ کرکے مأرب میں بنیادی ڈھانچے کے کئی منصوبے نافذ کرنے کی بھی خوشخبری سنائی۔
مزید پڑھیں:- - - - -صعدہ ہوائی اڈے پر سرکاری افواج کا کنٹرول

شیئر: