Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

نجران کے 6افراد کرونا میں مبتلا

نجران ....وزارت صحت کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ نجران میں کرونا سے ایک ہی خاندان کے 6افراد متاثر ہوئے۔ انہیں تشخیص کے بعد فضائی ایمبولینس کے ذریعے ریاض منتقل کردیا گیا۔ انکے نمونے لے لئے گئے تھے۔ پورا خاندان نجران کے ایک زرعی فارم میں اقامت پذیر تھا۔ جہاں اونٹ بھی باندھے جارہے تھے۔

                                                   

شیئر: