Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ترکی:خاتون سمیت 5 دہشتگرد گرفتار

 
استنبول،۔۔۔ترک میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند تنظیم’’پی کے کے‘‘ کے 5 دہشتگرد گرفتار کر لئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ضلع شرناک کے قصبے سلوپی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے علیحدگی پسند تنظیم ’’پی کے کے‘‘کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے،گرفتار کئے جانے والے دہشتگردوں میں 1 خاتون بھی شامل ہے۔گرفتار شدگان سے تفتیشی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

شیئر: