Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

آن لائن وکلاءکا انتخاب

ریاض ....وکلاءکی سعودی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ مملکت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ریاض، الشرقیہ، مکہ اور المدینہ سے38 وکلاءکا انتخاب آن لائن کیا گیا۔امیدواروں کی تعداد 123 تک پہنچ گئی جبکہ ووٹنگ میں 1728 نے حصہ لیا۔
 
 

شیئر: