Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مساجد میں غیر مسلموں کا داخلہ جائز

ریاض....سعودی ایوان شاہی کے مشیر اور ممتاز عالم دین ڈاکٹر عبداللہ المطلق نے واضح کیا ہے کہ غیر مسلم مساجد میں آجاسکتے ہیں۔ اس میں کوئی قباحت نہیںمساجد کی اصلاح و مرمت کا کام بھی غیر مسلموں سے لیا جاسکتا ہے۔ مسلم ہنر مندوں کو ترجیح دینا بہتر ہوگا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی شریف میں غیر مسلموں کی میزبانی کیا کرتے تھے۔نجران کے عیسائیوں کیلئے مسجد نبوی میں باقاعدہ خیمہ نصب کرایا گیا تھا۔
 

شیئر: