Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

صلالہ بندرگاہ جزوی طور پر کھول دی گئی

مسقط: میکونو طوفان کے بعد صلالہ بندر گاہ جزوی طور پر کھول دی گئی۔ عمانی وزیر ٹرانسپورٹ وکمیونیکیشن ڈاکٹر احمد بن محمد الفطیسی نے بندرگاہ کا دورہ کیا اور طوفان کے باعث ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بندرگاہ کی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ آج منگل سے بندرگاہ جزوی طور پر کھول دی جائے ۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: