Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ایکسٹرا سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری

جدہ: جدہ کی شاہراہ شہزادہ محمد بن عبد العزیز(التحلیہ) پر واقع ایکسٹرا سینٹر میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ 75فیصد آتشزدگی پر قابو پالیا گیا ہے۔اس بات کا اطمینان کرلیا گیا ہے کہ آگ لگنے کے وقت سینٹر میں گاہک نہیں تھے۔ ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
محکمہ شہری دفاع آتشزدگی کے متعلق تفصیلی اعلامیہ جاری کرے گا۔
 

شیئر: