Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

  اسلام آباد... وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے منگل کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میںآئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) اسد درانی کی متنازع کتاب کا معاملہ بھی زیر غور آنے کا امکان ہے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملکی سلامتی، سرحدی سیکیورٹی صورت حال اور فاٹا اصلاحات بل منظوری کے بعد عمل درآمد سے متعلق امور کا جائزہ بھی لیا جائےگا۔
 مزید پڑھیں:سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل
 

شیئر: