Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جدہ: اکسٹرا سینٹر میں ہولناک آتشزدگی

جدہ: جدہ کے شارع التحلیہ میں واقع اکسٹرا سینٹر میں ہولناک آگ لگ گئی۔ ٹوٹیر صارفین نے آتشزدگی کی وڈیو شیئر کی ہے جبکہ شہری دفاع کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ہیں۔
مزید تفصیلات کے انتظار ہے۔

شیئر: