Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

آسمانی بجلی سے ایشیائی کارکن ہلاک

ریاض .... مھد الذھب کمشنری کے قریہ رنبوان میں ایک ایشیائی کارکن آسمانی بجلی کا شکار ہوگیا۔ کفیل کے زرعی فارم میں ڈیوٹی دے رہا تھا۔ المھد پولیس نے اطلاع ملنے پر کارروائی کی۔ اس کی لاش مھد الذھب اسپتال کے سرد خانے میں محفوظ کردی گئی۔
 
 
 

شیئر: