Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

اٹارٹی جنرل اشتراوصاف مستعفی

لاہور... اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ اٹارنی جنرل نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کی وساطت سے صدر کو بھجوا دیا ۔ جسے منظور کر لیا گیا تاہم اٹارنی جنرل کو 31 مئی تک ذمہ داریاں نبھانے کی ہدایات کی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل اشتراوصاف جون کے پہلے ہفتے میں واپس لاہور آ جائیں گے اور اپنی وکالت کی پریکٹس دوبارہ شروع کر دینگے۔ واضح رہے کہ اٹارنی جنرل اشتراوصاف نے اپنا استعفیٰ نگران حکومت کے قیام کے باعث دیا ہے۔ 
مزید پڑھیں:مزید پڑھیں:نگراں حکومت کیلئے نیب کلیئرنس لازمی

شیئر: