Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مذاکرات خوش آئند ہیں، ٹرمپ

سیول ......جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے ان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان سے ہونے والی ملاقات میں انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مل بیٹھنے اور جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے مکمل طور پر پاک کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ادھر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ 12 جون کو کم جونگ ان سے سنگا پور میں ہونے والی ممکنہ ملاقات کے حوالے سے مذاکرات خوش آئند ہیں۔
 

شیئر: