Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جدہ کے گیارہ محلوں کیلئے آبی سہولت

جدہ.... نیشنل واٹر کمپنی نے جدہ شہر کے گیارہ محلوں کو اضافی پانی کی ترسیل کا بندوبست کردیا۔ 8لاکھ افراد فیضیاب ہونگے۔ الفیصلیہ محلے کے باشندے بھی فائدہ اٹھائیں گے۔ترسیل آب کے اوقات میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پانی کی سپلائی ماضی کے مقابلے میں زیادہ قوت کے ساتھ کی جائیگی۔

                                                    

شیئر: