Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

وڈیو دیکھئے:کعبۃ اللہ کی3کلیدیں

مکہ مکرمہ: سوشل میڈیا صارفین نے کعبۃ اللہ کے کلید بردار اور متولی شیخ ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کی وڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نےکعبۃ اللہ کی دو کلیدوں کے علاوہ مقام ابراہیم کی کلیددکھائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی کلید کعبۃ اللہ کے مرکزی دروازے کی ہے جبکہ دوسرے کلید کعبہ کے اندر چھت تک لے جانے والے دروازے کی ہے جسے باب التوبہ کہا جاتا ہے جبکہ مقام ابراہیم کی الگ کلید ہے۔
 

شیئر: