Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

برازیلی فٹبالر رونالڈنہوبیک وقت 2 شادیاں کریں گے


ریو ڈی جینرو: برازیل کے سابق فٹبالر رونالڈنہو رواں برس اگست میں اپنی دونوں منگیتروں پریسلا کولہو اور بیٹرِز سوزا سے شادی کریں گے۔فٹبالر نے ان دونوں کے ساتھ ایک ہی دن اور ایک ساتھ منگنی بھی کی تھی۔شادی ریوڈی جینرو کے سانٹا مونیکا کونڈومینیم میں ایک نجی تقریب میں ہوگی تاہم رپورٹ کے مطابق رونالڈینیو کی بہن ان کی 2 شادیوں کے خلاف ہے اور انہوں نے شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

شیئر: