Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

صلالہ ایئر پورٹ آج بھی بند رہے گا

مسقط: صلالہ ایئر پورٹ آج ہفتہ کو بھی بند رہے گا۔ عمان کے محکمہ شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ میکونو طوفان کے باعث صلالہ ایئر پورٹ تمام پروازوں کےلئے آج بھی بند رہے گا۔ صلالہ آنے اور جانے والی تمام پروزاوں کو دیگر ہوائی اڈوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ عمانی حکام نے صلالہ ایئر پورٹ جمعرات سے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔میکونو طوفان کے باعث بندرگاہ بھی دوسرے دن کے لئے بند رہے۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: