Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

اب روبوٹس جنگ لڑینگے

لندن .... یورپ ایسے روبوٹس پر 440ملین یورو خرچ کریگاجو میدان جنگ میں کسی انسان کی مدد کے بغیر مخالف ملک سے جنگ کرسکیں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت کا سہارا لیکر دشمنوں کو ہلاک کرینگے۔ برسلز میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس منصوبے پر یورپی یونین کے دفاعی فنڈ سے رقم لی جائیگی۔

                

شیئر: