Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

میکونو سعودی عرب سے 350کلو دور

ریاض: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ میکونو طوفان سعودی عرب سے 350کلو میٹر دور ہے۔ عمان کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد اس کا رخ سعودی سرحد کی طرف ہوگا۔ توقع کی جاتی ہے کہ طوفان کے باعث ہفتہ کو فجر کے وقت مملکت کے جنوبی علاقے متاثر ہونا شروع ہوں گے۔ 

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

 

شیئر: