Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

12 رمضان کو سورج کعبہ کے عین اوپر ہو گا

    جدہ - - - - ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابوزاھرۃ کا کہنا ہے کہ 12 رمضان بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آجائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا ۔ سبق نیوز نے ماہرفلکیات کے حوالے سے مزید کہا ہے کہ 28مئی کو دوپہر 12بج کر 18 منٹ پر سورج عین کعبہ شریف کے اوپر ہو گا ۔ یہ منظر امسال کا پہلا منظر ہو گا جس سے بغیر کسی قطب نما کے کعبہ کی سمت باآسانی معلوم کی جاسکتی ہے ۔ زمانہ قدیم میں اسی طریقے کو استعمال کرتے ہوئے لوگ کعبہ کی سمت کا تعین کیاکرتے تھے ۔
مزید پڑھیں:- - - -کرین گرنے سے آپریٹر جاں بحق

شیئر: