Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

پریشر بم دھماکے سے سی بی آئی اہلکار ہلاک

    نئی دہلی۔۔۔۔پولس کے مطابق چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں پریشر بم دھماکہ میں سینٹرل ریزرو پولس فورس (سی آر پی ایف)کے کوبرا یونٹ کا سب انسپکٹر راجیش کمار ہلاک اورایک کانسٹبل  زخمی ہو گیا۔یہ بم جو نکسلیوں نے پسوادا گاؤں کے قریب ایک جنگل میں نصب کیا تھا۔صبح پونے 8 بجے اس وقت دھماکہ سے پھٹا جب سی آر پی ایف کے ایک خصوصی یونٹ کوبرا کی 206ویں بٹالین کی ایک روڈ اوپننگ ٹیم گشت پر تھی۔
مزید پڑھیں:- - - -نپاہ وائرس سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹر کفیل سے مشاورت

شیئر: