Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

میکونو طوفان: صلالہ ایئر پورٹ بند

صلالہ: سمندری طوفان میکونو کے باعث صلالہ ایئر پورٹ بند کردیا گیا۔ عمانی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان آئندہ 24گھنٹے کے دوران میکونو ظفار کے ساحلوں تک پہنچے گا۔صلالہ ایئر پورٹ انتظامیہ نے تمام ہوائی کمپنیوں کو اپنی پروازیں متبادل ہوائی اڈوں پر لے جانےکی ہدایت کی ہے۔

شیئر: