Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

”زمزم ، آبِ مبارک“دستاویزی فلم جاری

مکہ مکرمہ: حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زمزم کی تاریخ کے متعلق دستاویزی فلم ”زمزم آبِ مبارک“ جاری کردی۔ دستاویزی فلم پہلے عربی میں جاری کی گئی تھی جسے کا اب انگریزی ترجمہ انتظامیہ کے یوٹیوب چینل پر جاری ہوا ہے۔
 

شیئر: