Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ڈنمارک کے وزیر کی متنازعہ بیان سے لاتعلقی

کوپن ہیگن ۔۔۔ ڈنمارک کی سیاسی جماعت ڈینش لبرل پارٹی نے اپنی کابینہ کی ایک رکن کے مسلمانوں کے متعلق متنازعہ بیان سے لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ ڈینش پارٹی کے وزیر برائے امیگریشن و انضمام انگر اسٹوج برگ نے کہا تھا کہ مقامی مسلمانوں کو ماہ رمضان میں چھٹی لے لینی چاہیے کیونکہ مذہب ایک ذاتی معاملہ ہے۔ اسٹوج برگ نے یہ بات اپنے ایک ادارئیے میں لکھی تھی، جوگزشتہ  پیر کو شائع ہوا تھا تاہم  ان کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے کہا کہ پارٹی ان کے نظریات کی حمایت نہیں کرتی۔

شیئر: