Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ارکان اسمبلی کو دھمکیاں دینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    لکھنؤ- - - -  اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے واٹس ایپ پر میسج بھیج کر اراکین اسمبلی کو دھمکی دئیے جانے کے معاملےکا نوٹس لیتے ہوئے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے۔انہوں نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس سے اس سلسلے میں حقائق دریافت کرنے کے بعد ہدایت دی کہ فورا ً اے ٹی ایس اور ایس ٹی ایف کے ذریعہ معاملے کی تحقیقات کرکے قصورواروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:- - -  -جہیز کے لالچ میں 2بیٹیوں کی ماں کا قتل

شیئر: