Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ولی عہد نے قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا

ریاض: اسپورٹس جنرل بورڈ کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے روس میں ہونے والے عالمی فٹبال مقابلے میں شرکت کرنے والی سعودی ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا ہے۔ ترکی آل الشیخ نے لکھا کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لئے اعزاز ہے کہ انہیں ولی عہد سے ملاقات کا موقع ملا ہے۔ امید ہے کہ فٹبال ٹیم قوم کی امیدوں پر پورا اترے گی۔ 
 

شیئر: