Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

سری لنکا میں طوفانی بارش ،5افراد ہلاک

کولمبو۔۔۔سری لنکا میں شدید بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے کم ازکم 5 افراد ہلاک اور ایک ہزار سے زیادہ بے گھر ہو گئے ۔قدرتی آفات میں مدد سے متعلق مرکز کے ترجمان پردیپ کوڈی پپیلی نے کہا کہ آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے جب کہ مٹی کے تودوں نے مزید دو افراد کی جان لی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حادثات ملک کے مختلف حصوں میں ہوئے۔امدادی مرکز کا کہنا تھا کہ ایک ہزار سے زیادہ افراد کو 20 محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

شیئر: