Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سرفراز بگٹی نے بچوں کو پستول تھما دی

  کوئٹہ ...صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بچوں کو پستول تھما دی۔ آبائی علاقے میں فیملی کے بچوں کو پستول چلانے کی ٹریننگ دی۔سوشل میڈیا پروڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیر داخلہ کو شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سرفراز بگٹی2کمسن بچوں کو گن سے فائر کرنا سکھا رہے ہیں ۔بچوں کے فائر کرنے کے بعد وہ خوشی کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

شیئر: