Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مکہ مکرمہ میں بارش

مکہ مکرمہ.... مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ میں پیر کو بارش ہوئی جبکہ جدہ میںگردو غبار کے طوفان نے شہریوں کی زندگی مشکل کردی۔ مکہ مکرمہ کے مشرقی محلوں میں موسلادھار بارش ہوئی ۔ مدینہ منورہ میں اکثر مقامات پر موسلادھار اور دیگر مقامات پر ہلکی پھلکی بارش کا سلسلہ رہا۔ 
 
 
 

شیئر: