Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ورکنگ باونڈری پر سیز فائر کی پھر خلاف ورزی

  راولپنڈی... ورکنگ باونڈی پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطاق ہندوستانی فورسز نے ہرپال اور چارواہ سیکٹر میں مارٹر اور بھاری ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ پنجاب رینجرز نے فوری اور موثر جوابی کارروائی کی۔ ان ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا ۔جہاں سے شہری آبادی پر فائرنگ کی جا رہی تھی۔ فائرنگ کا سلسلہ پیر کی صبح شروع ہو ا جو کئی گھنٹے جاری رہا ۔
مزید پڑھیں:ورکنگ باونڈری پرہندوستانی فوج کی فائرنگ،ماں اور 3بچے جاں بحق

شیئر: