Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

فیفاءمیں المناک حادثہ، 5ہلاک

جازان ...سعودی ہلال احمر نے جازان ریجن میں الدفرة تفریحی مرکز کے قریب فیفا ءجانے والے روڈ پر ہیبتناک حادثے میں 5افراد کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ترجمان بیشی الصرخی نے بتایا کہ 3امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پہنچ کر کارروائی کی۔

               

شیئر: