Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

آخری عشرے میں سارے ہوٹل مصروف

 

مکہ مکرمہ..... مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کے اطراف ہوٹلوں کے یہاں ریزرویشن ماہ مبارک کے دوران ریکارڈ شکل میں بڑھ گیا۔ آخری عشرے کی بکنگ 1.2ارب ریال تک پہنچ گئی۔ مکہ مکرمہ میں حرم شریف کے علاقے کا کوئی بھی ہوٹل آخری عشرے میں خالی نہیں ہوگا۔ صد فیصد بکنگ ہوچکی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ 162ہزار ہوٹلوں میں سے 155ہزار کی بکنگ کی مکمل قیمت ادا کردی گئی ہے۔

 

 

شیئر: