Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

فائرنگ کے ملزم نے ڈائری میں حملہ کا ارادہ ظاہر کردیا تھا

ٹیکساس۔۔۔ امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک اسکول میں فائرنگ کرنے والے 17 سالہ مشتبہ فرد نے اپنی ڈائری میں لکھا تھا کہ وہ حملہ کرنا اور اسکے بعد خودکشی کرنا چاہتا ہے۔فائرنگ کا یہ واقعہ جمعہ کی صبح ہیوسٹن کے قریب سانٹا فے میں ایک ہائی اسکول میں پیش آیا، جس میں 10 افراد ہلاک اور10 دیگر زخمی ہوئے۔ مشتبہ نوجوان جو مذکورہ اسکول کا طالبعلم ہے ، قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

شیئر: