Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

نفرت کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،احسن اقبال

اسلام آباد...وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کرنل سہیل عابد کے گھر پہنچے اور لواحقین  سے تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری بھی ساتھ تھے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کرنل سہیل قوم کے بہادر سپوت تھے ۔ ملک و قوم کی حفاظت  کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔قوم کو اپنے شہداءپر فخر ہے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ بہادر سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دی ہیں۔ شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان سے نفرت کا خاتمہ او لین ترجیح ہے۔ 
مزید پڑھیں:بلوچستان میں شہید کرنل سہیل عابد کی نماز جنازہ

شیئر: