Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

پولیس نے گایوں اور سانڈوں سے بھرا ٹرک ضبط کرلیا

فیروزپور۔۔۔۔تھانہ مکھو کی پولیس نے آل انڈیا گئو رکشا کمیٹی کے رہنما کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے بس اسٹیشن مکھو کے قریب 5گایوں اور 11سانڈوں سے بھرا ٹرک ضبط کرلیاتاہم ٹرک ڈرائیور اور گایوں کے تاجر موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔اس سلسلے میں پولیس نے گئورکشا کمیٹی کے رہنما کے بیان پر 5نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -مودی نے لیہ میں سرنگ کا افتتاح کیا

شیئر: