Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

پھٹی ایڑیوں کی تکلیف دور بھگائیں

موسم چاہے جو بھی ہو ایڑیوں کا پھٹنا ایک قدرتی عمل ہے ۔ پھٹی ہوئی ایڑیاں ہمیشہ تکلیف کا باعث بنتی ہیں ۔ ایسے میں ایڑیوں کو نرم کرنے کے لئے دیسی موم  ( شہد کے چھتے کاموم )  50گرام اور گندھک آملہ رس 10گرام لیں اور انہیں مکس کرلیں ۔ یہ پیسٹ بنا کر رکھ لیں اور ہر بار استعمال سے پہلے نیم گرم کرلیں ۔ اس پیسٹ کو رات کے وقت پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگالیں اور صبح دھو کر صاف کرلیں ۔ 15 دن کی ستعمال سے ہیں آپ ایڑیوں سے درد جاتا  ہوا محسوس کریں گے ۔
 

شیئر: