Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزیراعلیٰ کرناٹک یدورپا مستعفی

کرناٹک.... کرناٹک کے وزیراعلیٰ یدروپا نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل ہی وزیراعلیٰ کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا۔ اس سے قبل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ کانگریس کی حکومت میں ریاست کے کسانوں کو نہ تو پینے کےلئے اور نہ ہی اپنے مویشیوں کیلئے پانی میسر تھا۔ وہ ریاستی اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جانا دیش مینڈیٹ بی جے پی کے پاس ہے۔ کانگریس اور جے ڈی ایس کے پاس نہیں۔ کرناٹک کے عوام نے انتخابات میں میری بڑی حمایت کی ہے۔ ریاست کی تاریخ میں اتنی بڑی حمایت کسی کے پاس موجود نہیں۔
 

شیئر: