Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

آب زمزم کا معائنہ

مکہ مکرمہ ..... مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی جنرل پریذیڈنسی آب زمزم کے نیٹ ورک کی مکمل سلامتی کی خاطر روزانہ کی بنیاد پر پانی کے نمونے جمع کراکے انکا معائنہ کراتی رہتی ہے۔ روزانہ 100نمونے حاصل کئے جاتے ہیں۔ ایک اہلکار جگہ جگہ سے یہ نمونے لیکر لیباریٹری میں پہنچا کر چیک کریگا۔

                       

شیئر: