Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

خواتین افطار پیکٹ کی تقسیم کرنے لگیں

مکہ مکرمہ ...جدہ کی 10لڑکیاں مغرب کی اذان سے قبل شہر کے مصروف ترین راستوں پر کھڑے ہوکر ڈرائیوروں کو افطار پیکٹ تقسیم کرکے ثواب حاصل کررہی ہیں۔30لڑکوں اور لڑکیوں نے افطار کرانے کا پروگرام بنایا ہوا ہے۔افطار کی ساری چیزیں گھر پر تیار کی جارہی ہیں۔ روزانہ400افطار پیکٹ تقسیم کرنے کا ہدف مقررکئے ہوئے ہیں۔
 
 
 

شیئر: