Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

7نئے شعبوں کی سعودائزیشن زیر غور

طائف۔۔۔۔المدینہ اخبار کو باخبرذرائع سے پتہ چلا ہے کہ وزارت محنت و سماجی بہبود لیبر مارکیٹ میں سعودائزیشن کا دائرہ بڑھانے کیلئے 7نئی اسکیموں کے نفاذ کا جائزہ لے رہی ہے۔ وزارت چاہتی ہے کہ مختلف پیشوں میں سعودی مردو خواتین کو زیادہ سے زیادہ ملازمت کے مواقع میسر ہوں۔اس ہدف کو یقینی بنانے کیلئے سعودیوں کو باقاعدہ تربیتی پروگرام بھی کرائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -محمد بن سلمان مصری صدر کے مہمان

شیئر: