Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مدینہ منورہ:اسپتال اہلکار پر دھار دارآلے سے حملہ

مدینہ منورہ۔۔۔یہاں ایک نامعلوم شخص نے نجی اسپتال میں گھس کر طبی عملے کے ایک اہلکار پر دھار دار آلے سے حملہ کردیا۔ موقع پر موجود لوگوں نے اسے بچالیا۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی حملے کے محرکات کا پتہ نہیں چل سکا۔ واردات کرنیوالا فرار ہوگیا۔وزارت صحت نے سیکیورٹی اداروں اور نجی اسپتال کے ساتھ تال میل پیدا کرکے مفرور وارداتی کی گرفتاری اور اسے سخت سے سخت سزا دلانے کی مہم شروع کردی۔
مزید پڑھیں:- - - -حرمین ٹرین ستمبر میں چلنے لگے گی

 

شیئر: