رمضان میں محکمہ پاسپورٹ کے اوقات کار جمعرات 17 مئی 2018 3:00 جدہ...محکمہ پاسپورٹ نے رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کردیا۔ صبح 10بجے سے سہ پہر 3بجے تک جوازات کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ عید الفطر کی تعطیلات 23رمضان 1439ھ کی ڈیوٹی ختم ہونے پر شروع ہوجائیں گی۔ رمضان المبارک اوقات کار محکمہ پاسپورٹ جدہ رمضان شیئر: واپس اوپر جائیں