Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شاہی فرمان پر رمضان میں قیدیوں کی رہائی شروع

ریاض ...محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان بریگیڈیئر ڈاکٹر ایوب بن حجاب نے بتایا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد پر قیدیوں کی رہائشی کے فرمان کی تعمیل کرتے ہوئے قیدیوں کی رہائشی شروع کردی گئی۔ قیدیوں نے سعود ی قیادت کیلئے ممنونیت کے جذبات کا اظہار کیا۔ اب تک 1148قیدی خواتین و مرد رہا کئے جاچکے ہیں۔
 
 

شیئر: